اُردو پوائنٹ پکوان

شیکسپوری کباب


قیمے میں دال، تھوڑا سا پانی اور باقی کی تمام چیزیں ڈال کر ابال لیں
جب دال گل جائے تو بھون کر پیس لیں اور پھر ایک لیموں کا رس مکس کر دیں
بھرنے کے لئے تمام چیزیں ملا لیں اور پسے ہوئے قیمے کے کباب بنا کر اس کے درمیان بھر یں اور فرائی کر لیں
جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو ڈش میں نکال کر گارنش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ