اُردو پوائنٹ پکوان

شامی کباب


گوشت کو دھو کر سب چیزوں کے ساتھ ابالیں
جب گوشت اچھی طرح گل جائے تو دہی مال دیں
گوشت کو خوب باریک پیس کر ہاتھ سے اچھی طرح گوندھ لیں اور ساتھ میں انڈا بھی ملا دیں
اب ہرا مصالحہ ملا کر کباب بنا لیں
گھی یا تیل میں فرائی کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ