اُردو پوائنٹ پکوان

رولی پولی سیخ کباب


اشیاء: قیمہ باریک آدھا کلو آلو دو عدد(ابال لیں) ثابت لال مرچ تین سے چار عدد ٹماٹر دو عدد(باریک کاٹ لیں) سرکہ دو کھانے کے چمچ ڈبل روٹی کا چورا حسب ذائقہ نمک حسب ضرورت تیل حسب ذائقہ ترکیب: رولی پولی سیخ کباب بنانے کے لئے تمام اشیاء قیمہ میں ملا کر قیمہ ابال لیں۔ جب قیمہ کا پانی خشک ہو جائے تو ٹھنڈا کر کے قیمے کو ہاتھ سے مکس کر لیں اور سیخ کباب کی شکل میں بنا کر فریج میں تقریباََ دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور سیخ کباب کو بریڈ کر مز میں لپیٹ کر گولڈن براؤن کر لیں ۔ املی کی چٹنی یا رائتے کے ساتھ نوش فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ