اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر کے کباب


سب سے پہلے پنیر کو کدو کش کر لیں اور گرائنڈر میں پیس لیں
پھر ڈبل روٹی کے توس کے چاروں کنارے کاٹ کر باریک کر لیں
پنیر، سارے مصالحے اور کرمبز شامل کر کے تقریباََ بیس منٹ کیلئے رکھ دیں
پھر ہاتھوں میں ذرا سی چکنائی لگا کر کوفتے جیسے کباب بنالیں
ایک کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کریں
ہلکی آنچ میں فرائی کرلیں
جب گولڈن براؤن ہوجائیں تو نکال لیں اور گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ