اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ کباب


مرغ کی کھال اتار یں
پیٹ بھی اچھی طرح صاف کر یں اور کانٹے سے اچھی طرح گودیں
تمام مصالحے ادرک اور لہسن پیس کر سرکے میں شامل کر یں
اور مرغ کو اس مواد میں اچھی طرح لت پت کر یں
دیگچی میں گھی گرم کر یں اور پیاز کے لچھے بادامی کر لیں
پھر مرغ اس میں ڈال دیں
ساتھ ہی مرغ گلانے کے لئے مناسب مقدار میں پانی ڈال دیں جب پانی خشک ہو جائے تو پھر بھون لیں
اور دم دے دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ