اُردو پوائنٹ پکوان

مونگ دال سنیک


اجزاء: مونگ کی دال ایک کپ آلو (کٹا ہوا) ایک عدد(چھوٹا) خالص تیل ایک کھانے کا چمچ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک چائے کا چمچ چلی پاؤڈر چٹکی بھر لیموں کارس ذائقہ کیلئے ہری مرچ (کٹی ہوئی) ایک عدد(گارنش کیلئے) ترکیب: دال کو ایک گھنٹہ تک پانی بگوئے رکھیں۔ پھر اسے آلو کے ساتھ کافی زیادہ پانی میں اتنا بوائل کر یں کہ دال گل جائے ، زیادہ مت پکائیں۔ پھر پانی سے نکال کر خشک کر لیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے دال ڈالیں اور چمچ سے اچھی طرح ہلاتے ہوئے فرائی کر یں یہاں تک کہ خشک ہو جائے، اس کے بعد زیرہ نمک اور چلی پاؤڈر چھڑک کر سب اشیاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ آخر لیموں کا رس چھڑک کر ہری مرچ سے گارنش کریں اور پھر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ