اُردو پوائنٹ پکوان

کچے قیمہ کے کباب


ثابت لال مرچوں، ثابت دھنیا، ثابت زیرہ، سیاہ مرچ پاؤڈر، لونگ، دار چینی، چھوٹی الائچی اور بڑی الائچی کو بھون کر پیس لیں
قیمہ میں براؤن کی ہوئی پیاز، لہسن، ادرک پیسٹ، بیسن، انڈا ہرا دھنیا، ہری مرچیں، نمک ، پیاز، پپیتا پیسٹ اور بھون کر پسا ہوا مصالحہ ڈال کر مکس کر کے گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے چھوڑ دیں
اب آمیزے کے چھوٹے چھوٹے کباب بنا کر تھوڑے گرم تیل میں فرائی کر یں
ہری چٹنی، پیاز اور روٹی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ