اُردو پوائنٹ پکوان

گرلڈ کباب


گوشت میں لیموں کا رس، کری پاؤڈر، لہسن ، ادرک کا پیسٹ، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں اور گوشت کو تیس منٹ تک میرینیٹ ہونے دیں
انگیٹھی میں کوئلے دھکا لیں
گوشت کو سیخوں میں پروئیں اور اسے انگھیٹی پر رکھ کر گولڈن براؤن ہو جانے تک سینک لیں
مزیدار گرلڈ کباب تیار ہیں
سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور پراٹھوں کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ