اُردو پوائنٹ پکوان

گولا کباب


چوپر میں کباب کے اجزاءیکجان کرکے فریج میں رکھ دیں
پھر کوفتے بنالیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور سنہری تل کر نکالیں
پھر کوئلے کا دھواں دیں
سموسے کی ایک پٹی پر سفیدی لگائیں
اس پر دوسری پٹی رکھیں
اسے کڑاہی میں ڈالیں اور گول چمچے سے دبا کر رکھیں تاکہ پیالے کی شکل بن جائے
سنہری رنگ آجائے تواسے نکالیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
ہر پیالے میں ایک کباب رکھیں اسے پیاز کھیرے اور ٹماٹر سے سجا دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ