اُردو پوائنٹ پکوان

سیخ کباب


پیالے میں قیمہ‘ کچا پپیتا پیسٹ‘ ادرک‘ لہسن پیسٹ‘ سرخ مرچ پاوٴڈر ‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ کٹا ہو اثابت دھنیا‘ براوٴن پیاز‘ جائفل جاوتری پاوٴڈر‘ نمک اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
2گھنٹے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
قیمے کا آمیزہ سیخوں پر لگا کر باربی کیو کر لیں اوپر سے برش کی مدد سے گھی لگائیں
سینکیں، سنہری ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر پودینے کی چٹنی اور سلاد کے ساتھ گر م گر م سرو کریںٹٹ

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ