اُردو پوائنٹ پکوان

چپلی کباب


ٹماٹر، ہری مرچ، دھنیا اور پو دینہ باریک کاٹ لیں
مصالحہ موٹاموٹا پیس کر سفید زیرے کے ساتھ قیمے میں ملا لیں
مکئی کا آٹا بھی ملا لیں
انڈے توڑ کر تیل میں میش کر یں اور قیمے میں ملا لیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب سیخ پر چڑھا کر گھی میں چھوڑتی جائیں یا پنسل پر چڑھا کر اتار لیں
جیسے سیخ کباب ہوتے ہیں
کبابوں کو ہلکا سنہری تل لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ