اُردو پوائنٹ پکوان

باربی کیو گولہ کباب


گوشت کو پہلے دھولیں
پھر خشک کر کے قیمہ بنوائیں
اب قیمہ میں براوٴن پیاز‘پپیتہ‘دہی‘گرم مصالحہ‘مرچ‘ سونف‘ زیرہ‘ الائچی‘ لہسن ادرک‘پہسن‘ ہرادھنیا‘ہری مرچ‘پود ینہ تمام مصالحے مکس کر کے آدھا گھنٹہ رکھیں
پھر گولہ کباب بناکر سیخوں پرچڑھا دیں اور تھوڑی دیر فریج میں رکھیں
فریج میں رکھنے سے کباب ٹوٹیں گے نہیں
اب باربی کیوکریں تھوڑا سنک جائیں تو تیل کا برش کریں
چٹنی‘ سلاد‘ پراٹھے کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ