اُردو پوائنٹ پکوان

پالک پنیر


اُبلتے ہوئے پانی سے بھرے ہوئے برتن میں پالک دھوئیں
نچوڑ لیں
نچوڑ نے کے بعد ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھوئیں
ایک مکسر میں بلینڈ کریں اور ایک ہموار شوربہ (Puree) بنا لیں
ایک جانب رکھ دیں
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔ 
آئل میں پنیر کے ٹکڑے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر لیں
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
نچوڑنے کے بعد انہیں 15 منٹ تک کے لیے گرم پانی میں ڈال دیں
دوبارہ نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
ایک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ وہ شفاف بن جائیں
لہسن۔ ادرک۔ سبز مرچیں۔ اور پسی ہوئی ہلدی شامل کریں
2 تا 3 منٹ تک بھونیں
ٹماٹر کا شوربہ (Puree) شامل کریں
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل مکسچر سے علیحدہ ہو جائے اور اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
پالک شوربہ (Puree) ۔ پنیر۔ پنجابی گرم مسالہ۔ نمک اور 1 کپ پانی شامل کریں
اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ گریوی (شوربہ) کسی قدر گاڑھی بن جائے
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ