اُردو پوائنٹ پکوان

کدو گوشت


کدو کو چھیل کر باریک ٹکڑے بنالیں
پیاز باریک کاٹ لیں۔ سوس پین میں گوشت، پیاز، کدو، تیل، نمک، ہلدی اور سرخ مرچ ڈال کر بھون لیں تاکہ کدوکا پانی خشک ہو جائے
گوشت میں پانی ڈال کر گلا لیں
جب گوشت گل جائے اورپانی خشک ہو جائے تو ادرک ڈال کر سب چیزوں کو بھون لیں
گرم مصالحہ شامل کریں اور ایک منٹ بعد آنچ بند کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ