اُردو پوائنٹ پکوان

گوبھی قصوری


قصوری میتھی (سوکھی میتھی) صاف کریں
اس میں 2 کپ پانی شامل کریں
اسے گھنٹہ تک بھگوئے رکھیں
نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
ایک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں قصوری میتھی اور دودھ شامل کریں
پکائیں حتیٰ کہ مکسچر مکمل طور پر خشک بن جائے
چینی شامل کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ نمک اور پسی ہوئی سرخ مرچ بھی شامل کریں۔
بخوبی یکجا کریں
1منٹ تک کے لیے پکائیں
پھول گوبھی شامل کریں
پھول گوبھی شامل کرنے کے بعد 1 تا 2منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں یہ عمل دھیمی آنچ پر سر انجام دیں
مٹر۔ پنجابی گرم مسالہ۔ اور خشک آم کا پاؤڈر (امچور) شامل کریں
2 تا 3 منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ