اُردو پوائنٹ پکوان

کوکونٹ ویجی ٹیبل مکس


سبزیوں کو باریک کاٹیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں سبزیاں اور مٹر تلیں
پھر علاوہ ناریل کا دودھ اور کریم باقی تمام مصالحے ملا کر پکائیں
سبزیاں گل جائیں تو اس میں ناریل کا دودھ اور کریم ملا کر دَم پر رکھ دیں
مزیدار سبزیاں ہرادھنیا اور ہری مرچیں چھڑک کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ