اُردو پوائنٹ پکوان

بین پارٹی


مکھن گرم کر کے پیاز اور لہسن کو 5 منٹ کیلئے سنہری کرلیں
گاجریں ڈالیں اور مزید دو منٹ تک پکائیں
زیرہ اور لال مرچ ملائیں
ٹماٹر، دالیں، سبزی کا سوپ اور چینی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آدھا گھنٹہ پکائیں
آمیزے کو اوون پروف ڈش میں ڈالیں اور ڈھک کر 375 درجہ حرارت پر پکائیں
اس ڈش کو خستہ ڈبل روٹی کے ساتھ کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ