اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن کا بھرتہ


بینگن کو چولہے پر چھلکا جل جانے تک پکالیں
اسے چھیلیں اور گودا ایک پیالے میں ڈالیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن بھونیں پھر پیاز‘لال مرچ اور نمک ملا کر چولہا بند کردیں
اس میں بینگن‘زیرہ اورلیموں کا رس ملالیں
ڈش میں دہی‘بینگن‘ہری مرچیں اورہرادھنیا ملائیں
اسے کوئلے کا دَم دے دیں
اسے ٹماٹر‘ہرے دھنئے اور ہری پیاز سے سجا کر پیش کردیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ