اُردو پوائنٹ پکوان

آلو اور ساگ


پالک کو دھو کر باریک کاٹ لیں
میتھی کو چن کر صاف کر لیں
آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
اب گھی میں آلو ڈال کر بھونیں اور نکال لیں
اس گھی میں نمک مرچ ڈال کر مصالحہ بھون کر بنائیں اور اس کے بعد میتھی ڈال کر بھونیں
جب پتے پیلے پڑ جائیں تو پالک کو پکنے دیں
جب پانی خشک ہو جائے تو آلو ڈال کر بھونیں اور نکال لیں
اس گھی میں نمک مرچ ڈال کر مصالحہ بھون کر بنائیں اور اس کے بعد میتھی ڈال کر بھونیں
جب پتے پیلے پڑ جائیں تو پالک کو پکنے دیں
جب پانی خشک ہو جائے تو آلو ڈال کر بھونیں اور گھی چھوڑنے پر اتار لیں اور گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ