اُردو پوائنٹ پکوان

آلو ساگ کی بھجیا


پالک میتھی ،سویا ایک جگہ ملا کر اچھی طرح دھو لیں
 ایک کڑھائی میں تیل گرم کریں پھر آلو ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کر لیں جب لال ہونے لگیں تو سارا ساگ ہری مرچ ،لال مرچ اور سیم کی پھلی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
ڈھکن ڈھانپ دیں جب ساگ کا پانی خشک ہوجائے تو ذرا سا بھون کر ایک چائے کا چمچہ مارجرین ڈال دیں
اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔جب تیل اوپر آجائے تو آلو ساگ کی بھجیا تیار گرم گرم پوری یا پراٹھے کے ساتھ سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ