اُردو پوائنٹ پکوان

روغنی پراٹھے


میدہ اور سوجی چھان کر نمک اور سوڈا ملائیں
4 کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہاتھ سے ملیں اور دودھ کے چھینٹے ڈالیں اور گوندھیں (اگر پای کی ضرورت ہو تو ملائیں)
آدھے گھنٹے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں
چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر گھی لگا کر بیل لیں
یہ عمل دو رمرتبہ کریں
دوبارہ پیڑے بنا کر بیل کر گرم توے پر پراٹھے ڈالتی جائیں اور تھوڑا تھوڑا گھی بھی لگائیں
تہہ دار روغنی ار پھولے ہوئے پراٹھے کبابوں کے ساتھ بہت مزہ دیں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ