اُردو پوائنٹ پکوان

تلی ہوئی روٹیاں


تیل کو فرائنگ پین میں گرم کریں اور پیازوں کو نرم کرلیں
لہسن اور لال مرچ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں
پین میں شامل کریں اور ان کو موٹا موٹا چمچے سے فرائنگ پین میں ہی پیس لیں
آمیزے میں سبزی کا سوپ، ٹمیٹو پوری، کٹا ہوا سبز دھنیا، نمک اور کالی مرچ شامل کر کے کچھ دیر پکائیں تاکہ خشک ہو جائے
روٹیوں کو گرم تیل میں ایک منٹ کے لئے تل لیں تاکہ خستہ ہو جائیں
ہر روٹی میں تھوڑا سا آمیزہ ڈالیں
اس پر ٹماٹر سالسہ اور دہی ڈالیں اور اس پر کترا ہوا پنیر چھڑکیں
سجاوٹ کے لئے سبز دھنیا ڈالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ