اُردو پوائنٹ پکوان

پیزا پراٹھا


پیزا کے آٹے کے دو پیڑے بنائیں اور دو روٹیاں بیل کر ایک پر تمام اجزائ پھیلا دیں
 اور دوسری روٹی سے اس کو ڈھک دیں۔
کنارے دبا کر اچھی طرح بند کردیں۔
اب تھوڑا تھوڑا تیل ڈال کر دونوں طرف سے سنہری کرلیں۔
تیار ہوجائے تو چوکور ٹکڑے کاٹ کر سحری میں مزیدار پراٹھے سرو کریں۔

 

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ