اُردو پوائنٹ پکوان

پھینی پرا ٹھا


آٹے میں نمک ‘مکھن اور انڈا مکس کرکے گوندھ لیں
تھوڑی دیر بعد آٹے کے پیڑے بنا کر روٹی بیل لیں
اس پر گھی لگائیں اور چھری سے باریک باریک پٹیاں کاٹ کر تھوڑی خشکی چھڑک کر رول کر کے پیڑا بنا لیں
فرائی پین کو گرم کرکیاس پر پراٹھا ڈال دیں ایک سائیڈ سے سینک جائے ہلکے ہاتھ سے پلٹ دیں
گھی ڈال کر فرائی کر لیں،مزیدار پھینی پراٹھا تیار ہے
قیمہ یا سبزی کیساتھ سحری میں سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ