اُردو پوائنٹ پکوان

پراٹھے سادہ


اشیاء: آٹا کلو نمک حسب پسند گھی حسب ضرورت ترکیب: آٹے میں تھوڑا سا نمک ملا کر اور پانی ڈال کر گوندھ لیجئے اور ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیجئے۔آٹے میں سے ایک پیڑا لے کر اس کے دو چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیے اور ہاتھ کی ہتھیلیوں اور انگلیوں کی مدد سے انہیں تھوڑا سا بیل لیجئے۔ اب ان دونوں پیڑوں کے ایک ایک طرف خوب گھی لگائیے اور دونوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھ کر سمو سے کی طرح کنارے بندکر دیجئے۔ اب اسے بیل کر روٹی بنا لیجئے اور گرم توے پر ڈال دیجئے۔ حسب پسند توے پر سینک کر سرخ کر کے اتار لیجئے یا دونوں طرف گھی لگائیے اور سرخ ہونے پر اتار لیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ