اُردو پوائنٹ پکوان

پر اٹھے سادہ


اشیاء: آٹا کلو نمک حسب پسند گھی حسب ضرورت ترکیب: آٹے میں تھوڑا سا نمک ملا کر اور پانی ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیجئے۔ اور ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیجئے۔ آٹے میں سے ایک پیڑا لیجئے اور اس کے اندر ایک چائے کا چمچہ گھی لگا کر پیڑا بنائیے۔ اس پیڑے کو درمیان میں سے دو کر کے تھوڑا سا گھی اور لگائیے اور دوبارہ پیڑا بنائیے۔ اب اس پیڑے کو روٹی کی طرح بیل کر گرم توے پر ڈال دیجئے اور دونوں طرف گھی لگائیے۔ سرخ ہونے پر اتار لیجئے اورگرم گرم تناول فرمائیے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ