اُردو پوائنٹ پکوان

میوہ دار میٹھی روٹی


اخروٹ، کاجو، چھوہارے اورناریل کے باریک ٹکڑے کرلیں
زعفران کو کیوڑے کے عرق یا دودھ میں پیس لیں
پہلے میدہ میں تھوڑا سا گھی ڈال کر خوب ملیں
پھر نمک اور بالائی ملا کر مسلیں اور پھر شکر ملا کر ملیں
جب سب یکجان ہو جائیں تو زعفران ملائیں اور اگر آٹا اچھی طرح نہ گوندھا گیا ہو تو تھوڑا تھوڑا گھی ملا کر گوندھیں نوٹ:
اس بات کا خیال رہے کہ آٹا ڈھیلا نہ ہونے پائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ