اُردو پوائنٹ پکوان

میتھی کا پراٹھا


اشیاء: آٹا حسب ضرورت سبز میتھی تھوڑی سی میتھی حسب ضرورت نمک، لال مرچ، انار دانہ حسب ضرورت ترکیب: میتھی کو صاف کر لیں، پھر اسے کوٹ لیں، آٹا گوندھیں اور اسے کافی سخت کر لیں۔ کٹی ہوئی میتھی آٹے میں ملا کر اسے ایک بار پھر گوندھیں اس طرح کے آٹے کارنگ سبزی مائل ہو جائے۔ اس آٹے میں نمک، لال مرچ اور انار دانہ ملائیے۔ اس کے بعد اسے پندرہ منٹ کے لئے پڑا رہنے دیجئے۔ پھر پیڑے بنا کر پراٹھے پکا لیجئے۔ بہت لذیذ ہوں گے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ