اُردو پوائنٹ پکوان

مٹر بھرے پراٹھے


سب سے پہلے مٹر ابال کر باریک پیس لیں
پھر ایک دیگچی میں دو کھانے کے چمچے تیل ڈال کر سارا مصالحہ ہلائیں
اس میں مٹر ڈال کر تھوڑا سا بھونیں اور اتار کر ٹھنڈ اکر لیں
آٹا، نمک ڈال کر گوندھ لیں ایک پیڑا بنائیں
اس کو ذرا سا پھیلا کر پسے ہوئے مٹر پھیلا کر رکھ دیں
دوسرا پیڑا اس کے برابر لیں
پھیلا کر اس کے اوپر مٹر رکھ دیں
کناروں کو اچھی طرح سے دبا کر بند کر دیں
آہستہ آہستہ روٹی کی طرح بیل کر توے کے اوپر ڈال دیں تو تیز آنچ پر گرم کریں
پراٹھا ڈالتے وقت آنچ ہلکی کر دیں
جب روٹی کی طرح سک جائے تو لکڑی کے چمچے سے دونوں طرف گھی لگا کر ہلکا سا الٹ پلٹ کر اتار لیں اور اخبار پر رکھتے جائیں تاکہ گھی جذب ہو جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ