اُردو پوائنٹ پکوان

کھوئے کے پراٹھے


ڈوکیلئے ایک پیالے میں میدہ، نمک، تیل اور مناسب پانی ڈال کر گوندھ لیں
ایک پیالے میں کھویا چینی، میوہ اور کھوپرا ڈال کر مکس کریں
پھر ڈد کے دو چھوٹے چھوٹے پیزے بنائیں اور ان میں کھوئے ، چینی اور میوے کی فلنگ بھر کر اس کو بیلیں اور توے پر اس کو فرائی کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ