اُردو پوائنٹ پکوان

گاجروں بھری روٹیاں


گاجروں کو چھیل کر کترلیں
سبز پیاز اور مونگ پھلی ملائیں
ایک پیالے میں 1 چمچ تیل اور دہی ملا کر پھینٹ لیں
لیموں کا رس اور تازہ پو دینہ ملائیں
پھر اسے گاجروں کی مکسچر میں شامل کر یں اور ڈھک کر ایک طرف رکھ دیں
گھیاتوری کے گول ٹکڑے کرلیں
میدے میں نمک اور کالی مرچ ملائیں اور اس میں گھیا توری کے گول سلائس کوٹ کریں
تیل کو گرم کر یں اور اس میں سلائسز کو 3 سے 4 منٹ تل لیں تاکہ براؤن ہو جائیں
پھر ان کو پیپرٹاول پر رکھ کر خشک کرلیں
روٹیوں کو کھول کر ان میں گاجروں کی مکسچر اور گھیا توری کے سلائس بھریں اور انہیں سلاد کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ