اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن کی روٹی


سارے مصالحوں کو آٹے اور بیسن میں اچھی طرح ملا کر گوندھ لیں
یہ دھیان رہے کہ پانی زیادہ نہ ملائیں
پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر روٹی بنا لیں
توے کی روٹی جب سک جائے تو اتار کر تھوڑا سا کچا گھی لگا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ