اُردو پوائنٹ پکوان

آلو والی روٹی


ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نیم نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 150 ملی میٹر (6 انچ) کے قطر کے حامل دائرے کی شکل دیں۔ حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
ایک گرم توا پر دونوں سائیڈوں پر پکائیں
پکانے کے لیے تھوڑا سا گھی استعمال کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈوں پر براؤن دھبے نمودار ہو جائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ