اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر مکھنی


تیاری برائے سرخ گریوی (شوربہ):
1 کپ پانی کے ہمراہ تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
تقریباً 30 منٹ تک اُبلنے کے قریب آ گ پر پڑا رہنے دیں
ٹھنڈا کریں
ایک ہموار پیسٹ کی شکل میں بلینڈ کر لیں
ایک جانب رکھ دیں
کیسے روبہ عمل ہونا ہے:
ایک پین میں مکھن گرم کریں
مکھن میں تیز پات/ تیج پات۔ دار چینی۔ لونگ ۔ اور سبز الائچی شامل کریں
چند سیکنڈ تک بھونیں
ادرک۔ لہسن پیسٹ شامل کریں
چند مزید سیکنڈ تک بھونیں
سرخ گریوی (شوربہ) ۔ دہی۔ ٹماٹر کیچپ۔ اور نمک شامل کریں
تقریباً 5 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
اگر ضرورت محسوس ہو تب کپ پانی شامل کریں تاکہ گریوی (شوربے) کی کثافت ایڈجسٹ کی جا سکے
پنیر۔ پنجابی گرم مسالہ۔ سوکھی میتھی۔ چینی۔ اور کریم شامل کریں
3 تا 4 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
دھنیا اور مکھن کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ