اُردو پوائنٹ پکوان

پالک پراٹھا


ایک بلینڈر میں پالک اور لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ پانی شامل کر کے بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
تمام اجزائے ترکیبی بشمول پالک پیسٹ باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نیم نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 150 ملی میٹر (6 انچ) قطر کے دائرے کی شکل دیں
حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
ایک گرم توے پر دونوں سائیڈوں پر پکائیں
پکانے کے لیے تھوڑا سا گھی استعمال کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈوں پر براوؤں دھبے نمودار ہو جائیں
تازہ دہی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ