اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی کی روٹی


مکئی کے آٹے میں نمک شامل کریں
معقول مقدار میں گرم پانی استعمال کرتے ہوئے اسے مضبوط اور مستحکم آٹے کی صورت میں گوندھیں
گیلے کپڑے سے ڈھانپ دیں
30 منٹ تک کے لیے ایک جانب رکھ دیں
گوندھے ہوئے آٹے کو 5 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو تقریباً 12 ملی میٹر (5 انچ) قطر کے حامل دائرے کی شکل دیں
اس عمل کے لیے تھوڑا سا مکئی کا آٹا استعمال کریں
ایک توا پر دونوں سائیڈوں پر روٹیاں نصف حد تک پکائیں
جب کھانے کے لیے پیش کرنا درکار ہوں تب براہِ راست آگ کے شعلے پر اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈیں سنہری براؤن رنگت کی حامل بن جائیں
-مکھن کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
تغیر و تبدل:
1 کپ میتھی کے کٹے ہوئے پتے اور 1 کپ کٹی ہوئی پالک درج بالا ریسپی کے مرحلہ نمبر 1 میں شامل کر دیں اور میتھی پالک اور مکئی کی روٹی سے لطف اندوز ہوں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ