اُردو پوائنٹ پکوان

سادہ پیڑے


ٓاجزاء: کھویا ایک سیر بورا چینی چار سیر دودھ حسب ضرورت ترکیب: ایک سیر کھوئے میں دوسیر بورا چینی ملا کر کڑاہی کو بھٹی پر رکھ دیں ۔ اور مسد سے ابرابر ہلاتے جائیں ۔اب بقایا دوسیر چینی بھی ملا دیں ۔جب پیڑا باندھنے کے قابل ہو جائے تو پیڑے بنالیں ۔لیکن اگر پیڑے بنانے میں کچھ وقت محسوس ہو تو حسب خواہش تھوڑا سا دودھ ملا کر قوام درست کر لیں ۔ اور حسب خواہش پیڑے بنائیں ۔یہ پیڑے کافی سستے پڑتے ہیں ۔اور چھوٹی دکانوں پر چلتے ہیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ