اُردو پوائنٹ پکوان

ریوڑیاں


ریوڑیاں تیا رکر نے کیلئے بھی پٹی پھنچنی پڑتی ہے ۔اور پٹی کے لئے چاشنی بنائی جاتی ہے ۔وہ کڑاکی چاشنی ہوتی ہے پٹی کھینچ جانے پر اس کی گول گول چھڑیاں بنائی جاتی ہیں اور پھر ان کے ریوڑیاں جتنی ٹکڑے چھری کی مددسے کاٹ لئے جاتے ہیں ۔اور کڑاہی کو قدرے حرارت پہنچاکر اسے اچھی طرح چکر کی صورت میں ہلایا جاتا ہے ۔جس سے تل گٹوں کے اوپر چڑھ جاتی ہے اور اس طرح تمام گٹے کی ریوڑیاں بن جاتی ہیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ