اُردو پوائنٹ پکوان

رامپور کی بر فی


اجزاء: کھویا ایک کلو گھی سوگرام #چینی ڈیڈھ کلو روح گلاب حسب ضرورت الائچی کے دانے حسب ضرورت روق حسب ضرورت طریقہ: کھوئے کو گھی میں اس قدر بھونیں کہ کھوئیکی رنگت ہلکی بادامی رنگ سی ہو جائے اسے آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہو نے دیں دویا ڈیڑ ھ کلو چینی کی تین تار کی چاشنی تیار کر کے بھنے ہوئے کھوئے میں ملا کر اس قدر گھوٹیں کہ مرکب گا ڑھا ہو کر جمنے لگے ۔اس وقت اس میں روح گلاب ۔اور الائچی کے دانے باریک سفوف کو ملا کر کسی تھال میں جو گھی سے چپڑ لیا گیا ہو ،انڈیل کر پھیلا دیں اور جمالیں ۔اوپر سے دانے دار شکر برک دو پانچ چھ گھنٹوں کے بعد ٹکڑے کاٹلیں اور روق لگا کر سجائیں ۔اگر ورق نہ لگائے جائیں تو پستہ یا بادام کی افشاں کاٹ کر چھڑ کی جا سکتی ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ