اُردو پوائنٹ پکوان

ربڑی کے پارسل


ایک پیالے میں کھویا، ربڑی، چینی، پسی الائچی، بادام اور پستے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
اب دو سموسہ پٹی لے کر انھیں کراس میں رکھیں اور فلنگ بھر کر میدے کے پیسٹ سے بند کردیں
پھر انھیں دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ