اُردو پوائنٹ پکوان

ربڑی


ایک چوڑے پین میں دودھ گرم کریں
دھیمی آنچ پر اس میں مسلسل چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ یہ سوکھ کر مقدار میں نصف رہ جائے
جھلسنے / جلنے سے بچانے کے لیے پین کی سائیڈیں اور پیندے کو کھرچتے رہیں
کثیف دودھ اور چینی شامل کریں
10 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
الائچی دانہ سفوف۔ جائفل سفوف۔ اور پستہ شامل کریں
بخوبی مکس کریں
گرم گرم یا ٹھنڈی ٹھنڈی کھانے کے لیے پیش کریں
نوٹ:
ایک نان اسٹک پین استعمال کریں کیونکہ یہ دودھ کو چمٹنے اور جھلسنے / جلنے سے محفوظ رکھتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ