اُردو پوائنٹ پکوان

پستے اور بادام والا پپیتا


پپیتے کو چھیل کر اس کے دو ٹکڑے کر کے بیج نکالنے کے بعد ان پر لیموں کا عرق اور چینی چھڑک دیجئے
پھر ان پر پھینٹی ہوئی کریم ڈال کر بادام اور پستے ڈال دیجئے
ریفریجریٹر یا برف میں رکھ کر جما لیجئے اور قاشیں کر کے نوش فرمائیے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ