اُردو پوائنٹ پکوان

پیٹھا


پیٹھا، بیج اور چھلکے سے صاف کر کے برابر برابر ٹکڑے بنالیں
یہ ٹکڑے کانٹے سے اچھی طرح گودلیں اور پانی میں ابال کر نیم گلا لیں
چینی کا شیرہ بنائیں اور اس میں یہ ٹکڑے ڈال کر پکائیں
جب شیرہ گاڑھا ہو جائے اور ٹکڑوں پر جمنے لگے تو الائچی چھڑک کر اتار لیں
خشک ہو جانے پر کھانے کے لئے تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ