اُردو پوائنٹ پکوان

مٹھائیاں


ایک کلو چینی میں پاؤ بھر پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
چمچہ چلاتے رہیں۔ شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں کھویا ڈال کر بھونیں
شیرہ اور کھویا یکجان ہو جائیں اور اچھی طرح سے پک جائیں تو طشتری میں نکال لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
جم جائے تو ٹکڑے کاٹ لیں
پستہ کتر کر ہوائیاں چھڑکیں
ورق لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ