اُردو پوائنٹ پکوان

میسو


اجزاء: چینی کا بورا پیساہو ادوکلو گھی ایک کلو بیسن دوسو پچاس ترکیب: پہلے بورے کا ذرا نرم قوام کرلیں ۔اس کے بعد کڑاہی میں گھی ڈال کر بیسن کو میٹھی آگ پر بھونیں ۔اور قوام تیار ہوا جورکھا ہے اس مے ملا کر خوب پکائیں ۔جب پکتے پکتے اس میں بھڑوں کے چھتے جیسے سوراخ ہوجائیں ۔تب اتار کرکسی تھل یا پرات میں ڈال کر جما لو جمنے کے بعد چھری سے چورس کاٹ لیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ