اُردو پوائنٹ پکوان

میدے، سوجی کی ٹکیاں


میدہ، سوجی ملا لیں
چینی بھی شامل کر لیں
پسے ہوئے بادام ناریل اور چھوٹی الائچی کو پانی سے سخت گوندھ لیں
ہاتھ سے پیڑے بناکر چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنا لیں
فرائی پین پر گھی میں دونوں طرف سے سرخ ہونے تک تلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ