اُردو پوائنٹ پکوان

خوبانی کا میٹھا


خوبانیو ں کو گرم پانی میں بھگودیں جب پھول جائے تو بیچ علیحدہ کرلیں
دیگچی میں خوبانیاں اُبال لیں اور پھر ہاتھ سے مسل کر گودا بنالیں
کریم میں دودھ اور چینی ملا کر پھینٹیں
ایک ڈش میں خوبانی کا گودا اور بیچ توڑ کر ڈالیں
اسکے اوپر کریم کا آمیزہ ڈالیں اور بادام چھڑک کر فریج میں رکھ دیں
خوبانی کا میٹھا خوب ٹھنڈا کرکے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ