اُردو پوائنٹ پکوان

کدو کے ٹکڑے


کدو کو چھیل کر اس کے ایک انچ چوڑے اور ایک انچ موٹے ٹکڑے کاٹ کر گھی میں بھونیے
پھر دودھ اور زعفران ڈال کر گلائیے اور کھویا شکر اور بالائی ڈال کر خوب اچھی طرح ملانے کے بعد اتار لیجئے
نہایت لذیذ شیرینی تیار ہو گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ