اُردو پوائنٹ پکوان

گلگلے


میدے میں گھی ملائیں اور ہاتھوں سے مل لیں
باقی سب چیزیں میدے میں ڈال کر ماوا بنائیں
انڈا بھی پھینٹ کر ملائیں
ایک گھنٹہ یہ ماوا پڑا رہنے دیں
پھر گرم تیل یا گھی میں گول پکوڑوں کی طرح گلگلے تلیں
آنچ درمیانی ہو
نوٹ:
اس ماوے میں ایک کیلا بھی مسل کر ملا سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ