اُردو پوائنٹ پکوان

گل فردوس


چاول فوڈ پروسیسر میں ڈال کر باریک پیس لیں
دیگچی میں مکھن ڈال کر پگھلالیں اور پسے ہوئے چاول اور بادام ڈال کر بھونیں
1-2 منٹ بعد دودھ اور کھویا شامل کر کے پکائیں آنچ ہلکی رکھیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد چمچہ چلاتی رہیں
کھویا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور پائن ایپل ایسنس ملالیں جب تھنڈا ہو جائے تو پائن ایپل اور چیری شامل کر کے کسی کورے مٹی کے پیالے میں نکالیں
اوپر سے پائن ایپل کے ٹکڑے چیری اور جیلی سے گارنش کر کے بادام باریک کٹے ہوئے ڈالیں اور خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ